گناہوں کی معافی کے لئے قربانی (توریت : عالِم-اے-دین کا قانون 5:17-19)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

گناہوں کی معافی کے لئے قربانی

توریت : عالِم-اے-دین کا قانون 5:17-19

اگر کوئی وہ کام کرتا ہے جو الله تعالى کے حکم کے خلاف ہے چاہے اسسے وہ گناه انجانے میں ہی ہو گیا ہو، پھر بھی اُس کو گناہ گار سمجھا جائےگا اور وہ اُسکا ذمہ دار ہوگا۔(17) اُن کو اپنے گناہوں کی معافی کے لئے اپنے جانوروں میں سے قربانی کے لئے ایک بکرا مذہبی رہنما کو دینا ہوگا۔[a] یہ بکرا صحیح قیمت کا ہو اور اس میں کوئی عیب بھی نہیں ہونا چاہئے۔(18) اِس طرح سے مذہبی رہنما ان کے اُس گناه کا کفارہ دیں گے جو اُنہوں نے انجانے میں الله تعالى کے خلاف کیا ہے۔(19)