زندگی کا دریا (انجیل : یوحنا 7:37-39)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

زندگی کا دریا

انجیل : یوحنا 7:37-39

[فسح کی عید] کا آخری دن تھا، جو ایک بڑے جشن اور دعوت کا دن تھا۔ اُس دن عیسیٰ(ا.س) نے، بھیڑ کے بیچ میں کھڑے ہو کر، لوگوں سے اونچی آواز میں کہا، ”اگر کوئی پیاسا ہے، تو وہ میرے پاس آئے۔(37) جیسا کی الله رب العظیم نے اپنے کلام میں کہا: جو میرے اوپر ایمان رکھےگا، ’اُس کے اندر سے زندگی کا دریا بہے گا۔‘“(38) عیسیٰ(ا.س) روح-القدوس کے بارے میں بتا رہے تھے، کی جو لوگ اُن پر ایمان رکھیں گے، تو اُن لوگوں کو وہ حاصل ہوگی۔ وہ پاک روح لوگوں کو اُس وقت اِس لئے نہیں ملی کیونکہ عیسیٰ(ا.س) کو ابھی جنت میں اُٹھایا نہیں گیا تھا۔(39)