Iṅjeel

ہمارا پڑوسی کون ہے؟ (انجیل : لوکاس 10:25-37)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

ہمارا پڑوسی کون ہے؟

انجیل : لوکاس 10:25-37

ایک دن، قانون پڑھانے والے ایک اُستاد نے عیسیٰ(ا.س) کو آزمانے کے لئے انسے پوچھا، ”مَیں ایسا کیا کروں کی مجھے کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی ملے؟“(25)

سب چھوڑا تو کیا ملا؟ (انجیل : لوکاس 18:28-34)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

سب چھوڑا تو کیا ملا؟

انجیل : لوکاس 18:28-34

عیسیٰ(ا.س) کے شاگرد، جن کا نام جناب پطرس تھا، انسے بولے، ”دیکھیے، ہم اپنا سب کچھ پیچھے چھوڑ کر آپ کے ساتھ آ گئے ہیں!“(28)

Subscribe to Iṅjeel