تمہارے لئے کیا طے ہوا؟ (توریت : یرمییاہ 29:11-13)

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

تمہارے لئے کیا طے ہوا؟

توریت : یرمییاہ 29:11-13

الله رب العظیم نے کہا، ”مَیں جانتا ہوں کی مینے تمہارے لئے کیا طے کیا ہے۔ مَیں ہمیشہ تمہاری بھلائی ہی کرتا ہوں اور تمہیں کبھی تکلیف دینا نہیں چاہتا۔ مَیں تمہیں اُمید اور ایک اچھا مستقبل عطا کروں گا۔(11) تب تم میرا نام پکارو گے۔ میرے قریب آ جاؤگے اور عبادت کروگے اور مَیں تمہاری دعاؤں کو سنوں گا۔(12) تم مجھے ڈھوندھو گے۔ جب تم سچے دل سے میری تلاش کروگے، تو تم مجھے ڈھونڈھ لوگے!“(13)