خوشآمدیْد

أعوذُ بِٱللَّهِ مِنَ ٱلشَّيۡطَٰنِ ٱلرَّجِيمِ

بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

اعذو بالله مناش شیطان آر-رجیم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ

الله نے انسانوں کی ہدایت کے لیے آسمانی کتابیں اپنے پیارے نبیوں پر نازل فرمائی تھیں۔ ہم سب اِس بات سے واقف ہیں کی قرآن الله کی بھیجی ہوئی آخری کتاب ہے۔

اس سے پہلے کی تین پاک کتابوں میں بھی قرآن کی طرح ہدایت بھیجی گئی جس کو ہر انسان کے لیے پڑھنا ضروری ہے۔

مسلمانوں کے نُقطۂ نظر سے بہت کم توریت، زبور، اور انجیل کے ترجمے موجود ہیں۔ اِس لئے، اِس ویبسائٹ پر اُن تِینو کتابوں کی کچھ کچھ آیتوں کا ترجمہ قرآن کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

یہ افسوس کی بات ہے کی مُسَلْمان نے توریت، زبور، اور انجیل کو پَڑْھنے اور سمجھانے کی ذمہ داری صرف عیسائوں اور یہودیوں کے اوپر چھوڑ دی ہے۔ ہمارا اِن ترجموں کو کرنے کا خاص مقصد یہ ہے کی آسمانی کتابوں کی ہدایت سب تک پہنچائی جا سکے۔ انشاءَاللّٰہ ہماری کوشش ضرور کامیاب ہوگی۔ آمین۔

سلیمان(ا.س) نے عقلمندی کو چنا (توریت : 1 سلاطین 2:1-4؛ 3:1b-28)
عیسیٰ(ا.س) کے بارے میں الله تعالى کا پیغام (توریت : یشعیاہ 42:1-9)
میرا نیک خادم (توریت : یشعیاہ 53:1-12)
کیا تمہارا روزہ قبول ہوا؟ (توریت : یشعیاہ 58:1-14)
کلام کی طاقت (توریت : یشعیاہ 55:1-3، 6-13)
نیکی کا پیڑ (توریت : یشعیاہ 61 )
تمہارے لئے کیا طے ہوا؟ (توریت : یرمییاہ 29:11-13)
نیا دل اور نئی روح (توریت : حزقی ایل 36:16-38)
سچی خوشی (زبور 1)
مَیں بھیڑ اور تُو میرا چرواہا (زبور 23)
میرے رب مجھے بدنامی سے بچا (زبور 25)
بہترین زندگی کا نسخا (زبور 34)
الله تعالى کی پناہ (زبور 91)
الله کی مدد کے لئے شکرگزاری (زبور 138)
حکمت کی کہاوتیں (زبور : کہاوتیں 3:5-8؛ 1:7؛ 29:25؛ 12:15؛ 15:32؛ 18:10؛ 21:3؛ 4:23)
جناب یوسف کا خواب (انجیل : متّا 1:18-25)
یحییٰ(ا.س) کی تعلیم (انجیل : متّا 3:1-17)
شیطان اور اُسکا لالچ (انجیل : متّا 4:1-11)
عیسیٰ(ا.س) کے شاگرد (انجیل : متّا 4:18-24)
کون لوگ مبارک ہیں؟ (انجیل : متّا 5:1-16)
الله تعالى کی پسند (انجیل : متّا 5:17-48)
خیرات، عبادت، اور روزہ (انجیل : متّا 6:1-18)
کل کی فکر مت کرو (انجیل : متّا 6:19-34)
مانگو، تلاش کرو، اور دستک دو۔ (انجیل : متّا 7:1-14)
سنو اور عمل کرو (انجیل : متّا 7:15-29)
شفا (انجیل : متّا 8:5-17)
عیسیٰ(ا.س) کے بارہ شاگرد (انجیل : متّا 10:1-33)
الله رب العظیم کی سلطنت کی مثالیں (انجیل : متّا 13:24-52)
برکت (انجیل : متّا 14:14-33)
بھائی کی سازش (انجیل : متّا 18:15-35 )
عیسیٰ(ا.س) نے بتایا طلاق کیا ہے؟ (انجیل : متّا 19:1-15)
الله تعالى کی سلطنت کی مثال (انجیل : متّا 20:1-34)
عیسیٰ(ا.س) عبادت گاہ میں آئے (انجیل : متّا 21:12-32)
قیامت کی نشانیاں (انجیل : متّا 24:1-51)
انصاف کا دن (انجیل : متّا 25:31-46)
عیسیٰ(ا.س) کی آخری دعوت (انجیل : متّا 26:20-46)
زندہ کی تلاش قبر میں (انجیل : متّا 28:1-10)
گناہ گاروں کی مدد (انجیل : متّا 9:1-13، 35-38)
بیج بونے والے کی مثال (انجیل : محافظ 4:2-20)
سچا عقیدہ (انجیل : محافظ 4:35-41)
Subscribe to Abwaab